اس دسترخوان کا مقصد غربا، مساکین روزے داروں کی عزت نفس مجروح کیے بغیر مفت کے بجائے ذاتی پیسوں سے افطار و سحری کرانا اور سفید پوش طبقے کو احساس کمتری سے بھی نجات دلانا ہے۔
سحر و افطار
ایک زمانے میں اطلاعات ڈھول، بگل، فائرنگ یا دھویں کے ذریعے دی جاتی تھیں۔ اب یہ روایات بڑی حد تک ناپید ہو گئی ہیں لیکن اس کے باوجود خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں آج بھی افطاری اور سحری کے وقت گولہ بجانے کی روایت زندہ ہے۔