ملک ریاض اختر کی محنت کی وجہ سے سندھ میں سینکڑوں فن کاروں کو سرکاری ملازمتیں ملیں۔ اب وہ یہی کام پنجاب میں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
سرکاری سکول
تاریخی اہمیت کے حامل گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول کو 1903 میں ریاست آف قلات کے نواب میر احمد یار خان نے تعمیر کروایا تھا۔