یہ پاکستان کی تاریخ کے مہنگے ترین ڈراموں میں سے ایک تھا مگر کہانی کے جھول ناظرین کو الجھنوں میں ڈال گئے۔
سعادت حسن منٹو
منٹو کو افسانہ نگار کی حیثیت سے سبھی جانتے ہیں لیکن انہوں نے دس سال تک بالی وڈ میں کام کیا، فلموں کی کہانیاں لکھیں حتیٰ کہ اداکاری بھی کی۔