ایک سعودی اہلکار نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی مکہ کے مقدس شہر اورپرآسائش نئے تفریحی مقامات کے لیے الیکٹرک طیاروں کی پروازیں شروع کرے گی۔
سعودی عرب
سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ ریاض اور اسلام آباد کو نجی شعبے کے تحت سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔