سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد ڈیجیٹل تبدیلی، جدت کے فروغ اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی ترقی سے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینا ہے۔
سعودی عرب
عالمی ثالث کے طور پر سعودی عرب کے اہم کردار پر روشنی ڈالتے شہزادہ فیصل بن فرحان نے یوکرین میں تنازع کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کی کوششوں کا ذکر کیا۔