حکومت پاکستان کے مطابق ان انفراسٹرکچر منصوبوں میں ایم-6 موٹر وے (سکھر- حیدرآباد)، ایم-10 موٹر وے (حیدرآباد - کراچی پورٹ)، ایم-13 موٹر وے (کھاریاں - راولپنڈی) اور مانسہرہ - ناران - جل کھڈ - چلاس (MNJC) روڈ شامل ہیں۔
سعودی عرب
ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات کے بعد منگل کو شہباز شریف نے کہا کہ ولی عہد نے دونوں قوموں کی خوشحالی کے ہمارے مشترکہ وژن کو آگے بڑھایا۔