معیشت پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کا سلسلہ فعال ہے: وزیر خزانہ اورنگزیب پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ صرف کان کنی نہیں بلکہ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ کئی شعبوں میں بات چیت جاری رہے گی۔
پاکستان انسداد دہشت گردی تعاون: اسلامی اتحاد کا وفد پاکستان پہنچ گیا آئی ایم سی ٹی سی وفد کے اس دورے کا مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ کوششوں اور تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔