دنیا سعودی عرب کو خطے میں کشیدگی پر تشویش، پاکستانی ثالثی کی کوششوں کی حمایت سعودی وزارت خارجہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے، مزید تصادم سے گریز اور تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔
معیشت سعودی عرب سے تین ارب ڈالر کی منتقلی مکمل: پاکستان سٹیٹ بینک نے منگل کو اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسے سعودی عرب کی جانب سے بقیہ ایک ارب ڈالر بھی موصول ہو گئے ہیں۔