جدید دور میں سعودی عرب نے ایک مربوط ٹرانسپورٹ نیٹ ورک بنایا ہے۔ اس میں جدید ٹیکنالوجی استعمال ہوتی ہے تاکہ لاکھوں افراد کی آمد و رفت کو بہتر طریقے سے سنبھالا جا سکے۔
توکلنا ایپ کے ذریعے عازمین اب اپنے ملک سے روانگی سے قبل ہی مکہ میں رہائش تک حج پرمٹ اور سفری دستاویزات موبائل پر دیکھ سکیں گے۔