صدارت کے سربراہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سعودی عرب کے اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
سعودی کابینہ اجلاس کے دوران خلیجی ممالک کے علاقائی پانیوں کو نشانہ بنانے کی کارروائی کی مذمت کی گئی ہے، دوسری جانب قطر نے کہا ہے کہ ایران کو آبنائے ہرمز کو ’خلیجی ممالک پر دباؤ ڈالنے‘ یا انہیں ’بلیک میل کرنے‘ کے لیے بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنا چاہیے۔