ایشیا

بحرین میں خلیجی تعاون کونسل اور امریکہ کا اجلاس

اجلاس میں شرکا نے زور دیا کہ مذاکرات کے بعد کسی بھی معاہدے میں خلیجی ممالک کے مفادات اور سلامتی کو مدنظر رکھا جائے اور ایسے اقدامات کیے جائیں جو خطے میں پائیدار امن، خودمختاری کے احترام اور حسنِ ہمسائیگی کو مدنظر رکھیں۔