آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانی نے کہا کہ انٹیلی جنس سروسز ’انتہائی پریشان کن نتیجے‘ پر پہنچی ہیں کہ ایران نے کم از کم دو یہودی مخالف حملوں کی ہدایت کی تھی۔
سفیر
ہربھجن سنگھ اور ثانیہ مرزا نے دبئی سپورٹس کونسل کی جانب سے کھیلوں کا سفیر مقرر کیے جانے کی خبر کو انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔