12 ممالک نے قرارداد کے مسودے کے حق میں ووٹ دیا جس میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی سفارش کی گئی تھی جب كہ برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
سلامتی کونسل
اس قرارداد پر ہونے والی رائے شماری میں گیانا نے بھی حصہ نہیں لیا، قرارداد میں غزہ میں فوری اور پائیدار فائر بندی پر زور دیا گیا جو تقریباً چھ ہفتوں تک جاری رہے، شہریوں کو تحفظ ملے اور انسانی امداد کی فراہمی ممکن ہو سکے۔