پاکستان اس وقت مشرقِ وسطیٰ کو سالانہ 10 کروڑ ڈالر کا سی فوڈ برآمد کرتا ہے، مزید پراسیسنگ سے برآمدات پانچ سال میں ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا اندازہ
کچھوؤں کی آٹھ اقسام معدوم ہونے کے دہانے پر ہیں اور نرم اور سخت شیل والے کچھوے تو تقریباً ناپید ہو گئے ہیں۔