کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ انڈٰیا سوزوکی موٹر کے لیے فروخت اور آمدنی کے اعتبار سے دنیا میں سب سے بڑی مارکیٹ ہے۔
سوزوکی
کار نامہ
سوزوکی، ٹویوٹا اور ہونڈا سمیت کئی دیگر کمپینوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 50 ہزار سے لے کر 13 لاکھ روپے تک کمی کی ہے۔