نقطۂ نظر میزائل کے بعد دھواں ہمارے گھروں سے بھی اٹھ رہا ہے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے جنگوں کے مناظر دکھا دکھا کر ہمارے جذباتی بوجھ کو ختم کر دیا ہے، اب ہماری فطرت خون ریزی دیکھ دیکھ کر اسے معمول بنا رہی ہے۔