سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر پاکستان میں کرکٹ کے میگا ایونٹ پی ایس ایل 9 کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے جس کی وجہ اس کی امریکی چین کے ایف سی سے شراکت داری ہے۔
سوشل میڈیا مہم
’بیٹھا تو ایسے ہے جیسے ستارۂ امتیاز ملنے والا ہو:‘ بابر اعظم کو ستارۂ امتیاز دیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل۔