کشمیر: عسکریت پسندی 'گلوریفائی' کرنے کا الزام، 9 کرکٹر گرفتار

ضلع شوپیاں سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن اور طلبہ لیڈر سید تجمل عمران نے مبینہ طور پر اپنے بھائی سید روبان کی یاد میں ایک ٹورنامنٹ منعقد کیا تھا، جو گذشتہ برس جنوری میں سکیورٹی فورسز سے ایک تصادم کے دوران ہلاک ہوگئے تھے۔