یہ کارروائی ایسے وقت کی گئی جب گذشتہ چند روز کے دوران صوبے میں دہشت گردی کے متعدد واقعات پیش آئے تھے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ’افغانستان سے یہ دہشت گرد پاکستان آتے ہیں اور ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر یہ خوارج ہمارے فوجیوں اور بھائیوں، بہنوں اور عام شہریوں کو شہید کر رہے ہیں۔‘