زاویہ ڈاکٹر راجہ قیصر احمد نفرت کی سیاست کیسے شروع ہوئی؟ سیاسی جماعتیں اپنی قابلیت، نظریے اور حکمت عملی پر مبنی رائے عامہ ہموار کرنے کی بجائے مخالف پارٹی کو ہدفِ تنقید بنانا زیادہ اہم سمجھتی ہیں۔
سیاست ’دھیمے لہجے، مدلل گفتگو‘ والے حافظ حسین احمد کا سیاسی سفر 2020 میں جب اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم بنائی گئی تو حافظ حسین احمد نے نواز شریف سے اتحاد پر پارٹی قیادت پر تنقید کی جس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے انہیں پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے رکنیت بھی ختم کر دی۔