تنازع 21 ستمبر کو پیر چک میں فوت ہونے والی احمدی خاتون قدسیہ تبسم کی میت مقامی قبرستان میں دفنانے سے روکنے پر شروع ہوا۔ احمدی افراد جب اس میت کو دفنانے گئے تو مقامی افراد نے جمع ہو کر زبردستی منع کیا۔
سیالکوٹ
آئی جی پنجاب عثمان انور نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے 11 اکتوبر کو سیالکوٹ میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث افراد کو 24 گھنٹے میں شناخت کرکے گرفتار کرلیا۔