شہباز شریف نے کہا کہ ’افواج پاکستان کو مطعون کیا جا رہا ہے، پتا لگانا ہوگا اور اس کا سر کچلنا ہوگا۔‘
سی پیک
پاکستانی، چینی اور افغان وزرائے خارجہ نے ایک ملاقات میں سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق کیا ہے، جسے مبصرین خطے میں ایک اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔