پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وہ بدھ کو لاہور میں عمران خان سے ملاقات کریں گے۔
شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے حوالے سے بل قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کے حوالے کرتے ہوئے اسے پیر (28 مارچ) کو اجلاس کی کارروائی کا حصہ بنانے کی درخواست کی تھی۔