اس مقدمے میں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید سمیت کل 21 افراد پر توڑ پھوڑ اور انتشار پھیلانے کا الزام تھا۔
شاہ محمود قریشی
خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔