لارڈ لیفٹیننٹ کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ ہر کاؤنٹی سے وزیراعظم کی مشاورت سے اپنا ایک نمائندہ چنتے ہیں جو بادشاہ کے مفادات اور وقار کے لیے کام کرتا ہے۔
شاہ چارلس
برطانوی بادشاہ چارلس نے جمعرات کو اس فیصلے پر دستخط کیے جس میں برطانوی فوج کے افسران اور سپاہیوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔