شراب نوشی

’شراب نوشی سے چھٹکارے کا حل نشہ آور گولیاں‘

ایک تحقیق کے مطابق شراب نوشی کی لت بنیادی ٹراما پر مشتمل ہوتی ہے اور اکثر لوگ بچپن سے ہی اس کا شکار ہو جاتے ہیں جبکہ ایم ڈی ایم اے (نشہ آور گولیاں) اس خوف کے ردعمل کو روکنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔