نادرا نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کو پہلے سے جاری کردہ تمام مائیکرو چِپ شناختی کارڈ اپنی مقررہ میعاد ختم ہونے تک قابل استعمال رہیں گے۔
بین الاقوامی قانون کے تحت ایسے کسی خاندان کو زبردستی بےدخل نہیں کیا جا سکتا جو عدم تحفظ یا شدید غربت کی وجہ سے اپنا اصل ملک چھوڑنے پر مجبور ہوا ہو۔