دونوں ملکوں کے مشترکہ اعلامیے میں ٹی ٹی پی اور ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کو سخت انتباہ دیا گیا کہ کسی گروہ کو علاقائی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ریاست اپنے شہریوں کو طبقات میں بانٹ دے تو پھر معاشرے میں توازن نہیں، بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔ آج کا سوال صرف زمین کا نہیں بلکہ اس سماجی معاہدے کا ہے جو ریاست نے اپنے عوام کے ساتھ کر رکھا ہے۔