وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق سیاسی بحران کے حل کے لیے 48 گھنٹے تک مذاکرات کیے گئے، تاہم طے شدہ مسودے کی منظوری نہ ملنے پر گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ کرنا پڑا۔
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا کے عوام کی خدمت کرے گی اور انہیں دکھائے گی کہ ترقیاتی منصوبے کس طرح شروع کیے جاتے ہیں، انہیں کس طرح مکمل کیا جاتا ہے۔