پاکستان اسلام آباد میں امن و امان : ’بہتر حکمت عملی لائی جائے گی‘ اسلام آباد میں ہوئے حالیہ واقعات کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار کا کہنا تھا کہ شہر کا امن کسی کو بگاڑنے نہیں دیاجائے گا بلکہ بہتر حکمت عملی لائی جائے گی۔ اسامہ ستی قتل کیس: چار پولیس اہلکار گرفتار