محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دیہاتیوں نے لاش کا نام و نشان مٹانے کے لیے کیڑے مار دوا کا استعمال کر کے شیر اور اس کے چار بچوں کو ’انتقام کے طور پر قتل‘ کیا۔
شیر
وسطی انڈیا کے ایک ٹائیگر ریزرو میں تین دنوں کے دوران 13 ہاتھیوں کے جھنڈ میں سے 10 مر گئے ہیں، جس نے حکام کو حیران کر دیا۔