یہ اموات شمالی صوبہ چیانگ مائی میں واقع پارک کی دو مقامات یا سہولیات میں دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں ہوئیں، جہاں 240 سے زیادہ شیر رکھے گئے ہیں۔
شیر
سوال یہ ہے کہ شیر پالنے میں کیا تحفگی ہے؟ بلی پالیں، یوں بھی رتبے میں شیر سے بڑی ہے۔ کھانا بھی کم کھاتی ہے اور اپنے مربی کو کبھی نہیں کھاتی۔