بلاگ ’کیس نمبر 9‘: شاہ زیب خانزادہ کے قلم سے لکھی تلخ سچائیاں یہ ڈراما متاثرہ خواتین کو یقین دلاتا ہے کہ اگر ہمت کی جائے تو انصاف کا حصول مشکل سہی، ناممکن نہیں۔
ٹی وی ’فراڈ،‘ اونچے سروں کا ڈراما صبا قمر تو کردار میں ڈھل جاتی ہیں۔ ڈراما ’فراڈ‘ میں بھی وہ ایسی ڈھلی ڈھلائی لڑکی کا کردار اتنی خوبصورتی سے ادا کر رہی ہیں کہ درد خود چیخ اٹھتا ہے۔