صدر مملکت

پاکستان

صدر اور وزیر اعظم میں اہم قومی امور پر سیاسی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

یہ قدرے غیرمعمولی ملاقات ایک ایسے وقت ہوئی جب پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی برقرار ہے اور داخلی طور پر دونوں رہنماؤں کی سیاسی جماعتوں کے درمیان سخت بیان بازی کا سلسلہ کچھ دنوں سے چل رہا تھا۔