امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ موسمِ گرما میں ’کرونک وینس انسفیشنسی‘ کی تشخیص ہوئی، تاہم دی انڈپینڈنٹ کی صحافی جولیا مسٹو گزشتہ 32 برس سے اسی بیماری کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ماہرین کے خیال میں امریکہ اور اسرائیل قریبی اتحادی ہونے کے باوجود مشترکہ دشمن ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے مختلف اہداف کے تعاقب میں ہیں۔