دہلی بھر میں بے شمار دواؤں کی دکانیں ہیں، جو یونانی ادویات فراہم کرتی ہیں اور کئی یونانی کمپنیاں ان ادویات کی تیاری کرتی ہیں۔
طب
ہمارے ہاں مڈل اور لوئر مڈل کلاس میں آج بھی دیسی دوا دارو کرنے والے کو معتبر مانا جاتا ہے چاہے طبیب دیسی علاج کے نام پر آپ کی جان داؤ پر لگا دے، میڈیکل سائنس کے مقابلے میں نیم حکیم کا طریقہ علاج ہمیں پسند ہے۔