108 منزلہ یہ عمارت بیجنگ کے مرکزی کاروباری علاقے میں واقع ہے اور سرکاری ادارے سی آئی ٹی آئی سی گروپ کا صدر دفتر ہے۔
انڈین ایئر فورس نے روس کے بنائے ہوئے مگ-21 لڑاکا طیاروں کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’اڑتے تابوت‘ کے نام سے مشہور یہ طیارے کئی دہائیوں تک انڈین فضائیہ کا حصہ رہے ہیں۔