عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افراطِ زر میں تیزی سے کمی آئی ہے تاہم دیرپا ترقی کے لیے وسیع تر اصلاحات اپنانا ہوں گی۔
عالمی بینک
ورلڈ بینک گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز بورڈ نے منگل کو پاکستان کے لیے ایک دہائی پر محیط کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا اعلان کیا تھا۔