پاکستان نے اپنی 76 سالہ زندگی میں معاشی مسائل سے نمٹنے کی خاطر آئی ایم ایف سے 23 معاہدے کیے۔
عالمی قرضے
آئی ایم ایف کا مقصد قرض دینے سے زیادہ معیشت ٹھیک کرنے کے لیے اصلاحات نافذ کروانا ہے۔ جب تمام بینکس اور ادارے قرض دینے سے معذرت کر لیتے ہیں تو آئی ایم ایف قرض دیتا ہے۔