فلم ’برہمسترا‘ جو رنبیر اور عالیہ کے لیے خوش قسمت ثابت ہوئی فلم کی ریلیز سے قبل دونوں نے شادی کر لی اور بہت جلد ان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔