مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ’انہوں نے ایک کمیٹی بنا دی ہے وہ کس سے مذاکرات کرے گی؟ ان سے تو کوئی مذاکرات نہیں کر رہا۔ مذاکرات کا یہ ماحول نہیں ہے۔‘
عام انتخابات
الیکشن کمیشن نے سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کروائی ہے۔ یہ رپورٹ چیف جسٹس پاکستان، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر کو بھجوائی جائے گی۔