احسن اقبال نے یہ بات اسلام آباد میں سمپوزیم میں کی جس میں روس، ملائشیا، چین، انڈونیشیا، ترکی اور ناروے سمیت مختلف ممالک سے 20 سے زائد بین الاقوامی مقررین شریک ہیں۔
عبدالقدیر خان
پاکستان کی تاریخ میں کم ہی لوگ ایسے ہیں جو پوری قوم کے متفقہ ہیرو گزرے ہوں، لیکن اپنے کیریئر کے آخری دنوں میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان متنازع بن گئے۔