اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک بطور جج کام کرنے سے روک دیا ہے۔
عدالت
جج سمکان احمد مغل ڈسٹرکٹ سیشن جج لاڑکانہ ہیں اور ان کے پاس انسداد دہشت گردی لاڑکانہ کی عدالت کا بھی چارج ہے۔