\

عرب دنیا

’قطر دنیا کی تاریخ کا بہترین ورلڈ کپ بھی کر لے پھر بھی تنقید ہو گی ‘

گذشتہ کچھ ہفتوں سے مغربی میڈیا فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والے قطر کو شدید تنقید کا نشانہ بنائے ہوئے ہے اور اس کی وجہ مغربی میڈیا کے مطابق قطر میں موجود غیر ملکی ورکرز کے ساتھ سلوک اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہیں۔