پاکستان کا تجارتی خسارہ 26.27 ارب ڈالر ہے، جسے پورا کرنے کے لیے اس کا انحصار ترسیلات زر پر ہے۔ اگر یہ چینل بھی متاثر ہوا تو اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ پاکستان کا معاشی بحران کس سطح پر پہنچ جائے گا۔
پانچ عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے طے شدہ مقبوضہ مغربی کنارے کے دورے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔