علامہ اقبال کا خطبہ الہ آباد کافی طویل تھا جس میں انہوں نے اپنے نظریات کو پیش کرتے ہوئے واضح کیا کہ ’مسلمان ایک الگ شناخت کے حامل ہیں جنہیں ہندوستان کے جمہوری نظام میں ایک فرد ایک ووٹ کی بنیاد پر نقصان ہو سکتا ہے۔‘
علامہ اقبال کی ’شکوہ‘ کو آرکیسٹرا کی دھنوں میں سننے کے لیے بریڈفرڈ، مانچسٹر اور گرد و نواح کے کئی علاقوں سے پاکستانی اور انڈین نژاد برطانوی شہری بڑی تعداد میں آئے