کرکٹ شاناکا کی آتش بازی، عمان کے خلاف سری لنکا کا 225 سکور کپتان شاناکا نے، جو کمزور کارکردگی کی وجہ سے دباؤ میں تھے، شاندار بیٹنگ کی اور دو چوکے اور پانچ چھکے مار کر 19 گیندوں پر نصف سنچری بنائی۔
کرکٹ پاکستان کا ایشیا کپ میں جیت سے آغاز، عمان کو 93 رنز سے شکست عمان کی پوری ٹیم پاکستان کے تجربہ کار بولروں کے سامنے بے بس دکھائی دی اور صرف 67 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔