فلم عید قرباں پر پاکستانی فلموں میں ایکشن، رومانس اور خوف کا راج اس عید پر بھی جن پاکستانی فلموں کے درمیان اصل مقابلہ ہے وہ شان اور فہد مصطفیٰ کی ہیں۔
پاکستان عید الاضحیٰ: ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات اور قربانی سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے لوگ نماز عید کے بعد جانوروں کی قربانی کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔