اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے بدھ کو بتایا کہ انہوں نے غزہ میں تنازعات کے حل کے لیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل ہونے کی دعوت قبول کر لی ہے۔
غزہ
ان کا تعلق جنوبی غزہ کے شہر خان یونس سے ہے اور وہ بنیادی طور پر سول انجینئرنگ اور شہری انفراسٹرکچر کے ماہر ہیں۔ اسی تجربے کے لیے ان کا انتخاب کیا گیا ہے۔