پاکستانی وزیراعظم کے ترجمان مشرف زیدی نے الزام عائد کیا کہ افغان طالبان حکومت نے طورخم اور تیراہ میں سرحدی علاقوں پر بلااشتعال فائرنگ کی۔
فائرنگ
آسٹریلیا میں پولیس نے بدھ کو کہا کہ سڈنی کے مضافاتی بونڈائی ساحل پر فائرنگ کرنے والے زخمی حملہ آور نوید اکرم پر دہشت گردی کے الزام سمیت 59 جرائم کا الزام عائد کر دیا گیا ہے۔